LOADING...
Prince Al-Waleed bin Khaled bin Talal of Saudi Arabia known as the “Sleeping Prince” who has been in a coma since a car accident in 2005 has finally woken up. #Iran #Nuclear #Gaza pic.twitter.com/m1lfnmDZ1v
— IMJA Lifestyle (@imjalifestyle) June 14, 2025
تاہم اب ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جس میں اس بات تصدیق کی گئی کہ یہ جعلی ہے اور سعودی شہزادہ اب تک کوما میں ہیں۔وائرل ویڈیو دراصل ارب پتی یزید محمد الراجھی کی ہے جو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال میں اہل خانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔’سلیپنگ پرنس‘ الولید بن خالد بن طلال سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز کے پڑ پوتے ہیں جو 2005 میں کار حادثے کا شکار ہونے کے بعد سے کوما میں ہیں۔ ڈاکٹروں نے ان کے والد کو لائف سپورٹ ختم کرنے کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے انکار کیا۔سعودی شہزادے کے طویل عرصے سے کوما میں رہنے کے باعث انہیں ’سلیپنگ پرنس‘ کہا جاتا ہے جنہیں ہوش میں لانے کیلیے امریکی اور ہسپانوی ڈاکٹرز برسوں سے کوششیں کر رہے ہیں۔