شہرِ قائد کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔
LOADING...
LOADING...