LOADING...
Vishal Mega mart Security gaurd batch 2025 By Jaan Sir Patna pic.twitter.com/Z3QK9sWOKU
— Divyanshu Tiwari (@divyaaanshuu) May 17, 2025
میمز کیسے وائرل ہوئے؟
سب کچھ اس وقت شروع ہوا جب وشال میگا مارٹ نے ایک باقاعدہ اشتہار جاری کیااس کے بعد فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اس نوکری سے متعلق میمز، ویڈیوز اور فوٹوز وائرل ہونے لگے۔ ہر کوئی اس نوکری کے امتحان کو لے کر مزاحیہ انداز میں میمز بنا رہا ہے۔ایک انسٹاگرام صارف نے دعویٰ کیا کہ امتحان میں صرف ٹاپ 1 فیصد امیدوار ہی کامیاب ہو پائے، جس سے یہ تاثر مل رہا ہے کہ یہ نوکری حاصل کرنا واقعی بہت مشکل ہے۔
With God's grace I secured AIR - 2 in Vishal Mega Mart Security Guard Exams 🥹😭🤌🏻🧿♥️ pic.twitter.com/AYIb9BaUBM
— अkhil✨ (@bas_kar_oyee) May 17, 2025
تنخواہ کتنی ملتی ہے؟
وشال میگا مارٹ کے بھارت بھر میں 645 سے زائد اسٹورز ہیں اور یہ ریٹیل سیکٹر کا ایک بڑا آجر ہے۔ Ambition Box اور Glassdoor کی رپورٹس کے مطابق:
نئے سیکیورٹی گارڈز کی تنخواہ: ₹9,000 سے ₹12,000 ماہانہ
تجربہ کار گارڈز کی تنخواہ: ₹13,000 سے ₹18,000 ماہانہ
سوپر وائزرز کی تنخواہ: ₹19,000 سے ₹25,000 ماہانہ
اس کے علاوہ، میڈیکل بینیفٹس، پروویڈنٹ فنڈ (PF) اور اسٹاف ڈسکاؤنٹ جیسے اضافی فوائد بھی دیے جاتے ہیں۔
Finally, I got a job as a security guard at Vishal Mega Mart on my third attempt. Now the days of unemployment are over 🤩 pic.twitter.com/xzpoUWIXQt
— Aditi (@aditiraaaj) May 19, 2025