عید الاضحیٰ ، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی منظوری

Approval to establish 6 livestock markets in Islamabad for Eid-ul-Adha
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید الاضحی کے موقع پر 6 مویشی منڈیاں لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے مویشی منڈیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

LOADING...

مویشی منڈیاں سنگجانی، آئی 15،  آئی 12،  بہارہ کہو، لہتڑار روڈ اور ایکسپریس وے پر لگائی جائیں گی۔تمام مویشی منڈیوں کے لیے فوکل پرسنز تعینات کر دئیے گئے ہیں، سنگجانی میں قائم مویشی منڈی کی فوکل پرسن اسسٹنٹ کمشنر ماہین حسن ،اسسٹنٹ کمشنر فروا بتول آئی 12، اسسٹنٹ کمشنر نیہل عبداللہ آئی 15، بارہ کہو کے لئے اسسٹنٹ کمشنرعزیر علی خان، لہتڑار روڈ محمد علی اور ایکسپریس ہائی وے منڈی کے فوکل پرسن فہد چیمہ ہونگے۔

عید الاضحیٰ ، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی منظوری

اشتہار


اشتہار