کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہمیشہ اداکاری کرتی رہوں گی، زیبا بختیار

I never thought I would always be acting, Zeba Bakhtiar
سینئراداکارہ زیبا بختیار نے کہا کہ یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہمیشہ اداکاری کرتی رہوں گی۔ایک انٹرویو میں سینئر اداکارہ زیبا بختیارنے اپنے شوبز کیرئیر، ماضی کی شادیوں، بیٹے کی پرورش اور صحت کے چیلنجز کے بارے میں گفتگو کی۔

LOADING...

بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے زیبا بختیار نے انکشاف کیا کہ جب میں کام کرنے کے لیے بھارت گئی تو پاکستانی میڈیا اور صحافیوں نے میرے خلاف پروپیگنڈا کیا۔

I never thought I would always be acting, Zeba Bakhtiar
دوران انٹرویو پہلی بار انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی پہلی بالی وڈ فلم ” حنا ” کی ریلیز کے بعد ذیابیطس کی تشخیص ہوئی تھی، میرے خاندان میں کسی کو بھی ذیابیطس نہیں تھی۔

کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہمیشہ اداکاری کرتی رہوں گی، زیبا بختیار
انہوں نے کہا کہ یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ ہیروئنزکی شادی نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کے بچے ہوتے ہیں، وہ صرف اس وقت تک ہیروئن ہوتی ہیں جب تک وہ غیر شادی شدہ ہوں۔

کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ہمیشہ اداکاری کرتی رہوں گی، زیبا بختیار

اشتہار

اشتہار