جہاز میں چھپ کر دبئی جانے کی کوشش میں نوجوان ایئرپورٹ میں گھس گیا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد میں 17سالہ لڑکا ایئرپورٹ کے ایئرسائیڈ ممنوعہ علاقےمیں داخل ہوا جو جہاز میں چھپ کر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ سلانوالی کا رہائشی رمضان الحسن باڑ پھلانگ لگا کر اندر آیا تو اے ایس ایف عملے نے نوجوان کو پکڑ لیا۔
LOADING...