شاد باغ لاہور کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود برآمدگی نہ ہو سکی، متاثرین نے ایوان وزیراعلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداران نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شادباغ کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، 6 ماہ پہلے ہونے والے واقعے کا مقدمہ درج کروایا۔
LOADING...