سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ کےزائرین کوبڑی خوشخبری سنادی ۔روضہ رسولﷺ کی زیارت اب سال میں ایک سے زیادہ بار کی جاسکے گی ، زائرین مسجد نبوی کے قریب رہتے ہوئے روضہ رسول ﷺ کی آسانی سے زیارت کرسکیں گے، مدینہ منورہ میں ر وضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے سال بھر کی عائد شرط ختم کر دی گئی ہے۔
LOADING...