بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار امن جیسوال ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر میں 23سالہ اداکار امن جیسوال کی موٹر سائیکل کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئے۔حادثہ جمعے کی شام پیش آیا تھا جس میں موٹر سائیکل کچل گئی تھی۔
LOADING...