صرف 750 میں مالا مال ہونے کا وقت آگیا، پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان

It's time to get rich for just 750, prize bond prize announced
حکومت کی جانب سے جنوری 2025 کیلئے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا گیا ہے۔750 روپے والے بانڈز کے لیے سال کی پہلی قرعہ اندازی حال ہی میں ہوئی۔ ٹیکس برھنے کے بادجود بہت سے لوگ اب بھی یہ بانڈز خرید رہے ہیں۔

LOADING...

آفیشل قرعہ اندازی کے مطابق بانڈ نمبر 271541 والے خوش قسمت فاتح کو 1500000 روپے کا بڑا انعام حاصل ہوا ہے۔ جبکہ بانڈ نمبر 317904، 496553، اور 800663 کے ساتھ تین دیگر فاتحین کو 5 لاکھ روپے ملیں گےتیسرے انعام کے زمرے میں 1696 خوش قسمت فاتحین شامل ہیں، جس میں ہر شخص کو 9 ہزار 3 سو روپے دیے جائیں گے۔

صرف 750 میں مالا مال ہونے کا وقت آگیا، پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان

صرف 750 میں مالا مال ہونے کا وقت آگیا، پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان

صرف 750 میں مالا مال ہونے کا وقت آگیا، پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان
750 روپے کے انعامی بانڈز کی دوسری قرعہ اندازی اپریل میں، تیسری جولائی میں اور آخری اکتوبر میں کرائی جائے گی۔سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے 60 کی دہائی سے پرائز بانڈ اسکیم متعارف کروائی اور مرکزی بینک اس کے منیجر کے طور پر فرائض انجام دیتے ہیں۔




اشتہار


اشتہار