مادھوری ڈکشٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا

The price of Madhuri Dixit's new car has shocked fans
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

LOADING...

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے شوہر کے ہمراہ گھر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی صرف 14 رنگوں میں دستیاب ہے اور اس کی قیمت 6 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے۔یاد رہے کہ اس کے علاوہ 57 سالہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے پاس دیگر بھی کئی مہنگی اور قیمتی گاڑیاں موجود ہیں۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار