پنجاب کے مزید 3 مقامات میں سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعوی کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا اور ستلج کے مقام پر بھی سونے کے ذخائر ہیں، مزید مقامات پر سونے کی موجودگی کے بعد نیسپاک کو سروے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے، تینوں مقامات پر موجود سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت کئی سو ارب ہوسکتی ہے۔
LOADING...