پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ سے مستعفی ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے۔
LOADING...