سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کر لیا۔بل کے مطابق تولیدی صحت سے متعلق تعلیم 14 سال کی عمر سے زائد بچوں کے نصاب میں متعارف کرائی جائےگی۔تولیدی صحت کی تعلیم سے مطلب جسمانی، ذہنی اور سماجی بہبود کا علم شامل ہے۔
LOADING...
LOADING...