مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری۔

Royal approval for the appointment of new Imams in Masjid al-Haram and Masjid Nabawi (PBUH).
 مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دیدی گئی حرمین شریفین انتظامیہ کے تحت دینی شعبے کے سربراہ اور مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے نئے اماموں کی تقرری پر شاہی منظوری کی اطلاع دی۔

LOADING...

شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے بتایا کہ مسجد الحرام میں دو امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے جبکہ مسجد نبویﷺ میں بھی دو امام شیخ ڈاکٹر محمد برہجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔  




اشتہار


اشتہار