نیا توشہ خانہ کیس: عمران اوربشریٰ بی بی کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع

New Tosha Khana case: Imran and Bashree Bibi approach the court for early decision on bail application
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ کیس میں ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر جلد فیصلے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر، خالد چودھری اور فیصل چودھری کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔

LOADING...

درخواست میں ریاست، احتساب عدالت اور سپیشل جج سینٹرل کو فریق بنایا گیا ہے۔ دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپیشل جج سینٹرل کو ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر جلد فیصلے کا حکم دیا جائے۔




اشتہار


اشتہار