کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی۔ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان کے مطابق شاہ فیصل تھانے میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے گھرمیں گلے میں پھندا ڈال کر اور پنکھے سے لٹکر خود کشی کرلی۔
LOADING...
LOADING...