پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں.
پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بتایا ہے کہ میاں رضا ربانی کی مرحومہ بہن کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔