دانیہ شاہ سے میرے علاوہ چار پانچ افراد شادی کرناچاہتے تھے ،مفتی قوی کا انکشاف

Apart from me, four or five people wanted to marry Dania Shah, revealed Mufti Qavi
مفتی قوی نے انکشاف کیاہے کہ ٹک ٹاکردانیہ شاہ سے میرے علاوہ چار پانچ افراد شادی کے خواہش مند تھے تاہم انہوں نے حکیم شہزاد کو دانیہ شاہ سے نکاح کرنے کا مشورہ دیا۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مشہور ہونےوالےمفتی قوی نے  ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ دانیہ شاہ سے شادی کے خواہش مندافراد میں دبئی کا ایک شخص بھی شامل تھا،حکیم شہزاد اور دانیہ شاہ ان کے علاقے کے ہیں اور شادی سے قبل حکیم شہزاد نے مجھ سے مشورہ مانگا تھاجس پر انہوں نے حکیم شہزاد کو دانیہ شاہ سے نکاح کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ نکاح کرنا اچھی بات ہے۔  

LOADING...

مفتی قوی کاانٹرویومیں مزید کہناتھاکہ وہ تو یہ بھی چاہتے ہیں کہ اگر کوئی اور جگہ خالی ہوتی ہے تو حکیم شہزاد مزید نکاح بھی کریں،دانیہ شاہ کا تعلق سید قبیلے سےنہیں بلکہ ملک قبیلے سے ہے اس لیے وہ انہیں تجویز دیتے ہیں کہ وہ شاہ کے بجائے ملک کہلوائیں،علاقے میں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ ملک ہیں،عامر لیاقت کو کسی نے غلط بتایا تھا کہ وہ سید ہیں۔




اشتہار


اشتہار