شمالی کوریا کے رہنما کم جان ان کی صحت بگڑنے کی وجہ سے ان کی بیٹی کی بطوررہنما شمالی کوریا تربیت شروع کردی گئی۔جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کا دعوی ہے کہ جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کے مطابق کم جان ان کو ہائی بلڈ پریشر اور شوگر ہے جس کے لئے بیرون ممالک سے ان کی دوائیاں منگوائی جارہی ہیں۔جنوبی کی خفیہ ایجنسی کا دعوی ہے کہ کم جان ان کی لاڈلی بیٹی جو ای کو ملک کا سربراہ بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ،انہیں باقاعدہ تربیت دی جارہی ہے ۔
LOADING...
کم جان کی فیملی1940سے شمالی کوریا پر حکمرانی کررہی ہے ، کم جان ان کی طبعیت دن بدن بگڑ رہی ہے جسکی وجہ سے رازداری کے ساتھ ان کی بیٹی کو لایا جارہا ہے۔