ویرات کوہلی کی میٹرک کی مارک شیٹ؛ کس مضمون میں کتنے نمبر؟ جانیے

Virat Kohli's matric mark sheet; How many marks in which subject? know
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی میڑک کی مارک شیٹ سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر (سیوئیر کنوینٹ) نامی ہیڈل نے سابق کپتان بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سال 2004 میں کیے گئے میڑک کی مارک شیٹ شیئر کی، جو خوب وائرل ہوئی۔مارک شیٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوہلی 2004 میں بھارت کے پشچشم وہار نامی اسکول سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔

Loading...

کوہلی نے انگلش کے مضمون میں سب سے زیادہ مارکس حاصل کیے جبکہ دیگر مضامین میں انکی کارکردگی ایویج رہی جبکہ ریاضی اور سائنس میں انکے مارکس سب سے کم تھے۔سابق بھارتی کرکٹر نے محض 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی جبکہ 9ویں جماعت تک وہ وشال بھارتی پبلک اسکول میں زیر تعلیم رہے۔ویرات اپنے اکثر انٹرویوز میں بتاچکے ہیں ان کا پسندیدہ مضمون تاریخ (ہسٹری) تھا کیوںکہ انہیں تاریخ کو جاننے میں خاصی گہری دلچسپی ہے۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار