کراچی ،محرم میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی

Prohibition on taking out processions and rallies without permission in Karachi, Muharram
کراچی میں محرم الحرام میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق یکم محرم سے 10 محرم تک رہے گا،محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔
 نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ محرم کے دوران اسلحے کی نمائش اور ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد ہے۔




اشتہار


اشتہار