یکم جولائی کو بینکس بند ہوں گے

Banks will be closed on July 1
یکم جولائی 2024 پیرکو بینکس ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کیلئے بند رہیں گے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ  تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائیکرو فنانس بینک یکم جولائی کو عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔



اشتہار


اشتہار