ایشوریا نہ کترینہ، بالی ووڈ کی وہ ٹاپ اداکارہ جس کیلئے سلمان خان نے اپنی ’نو کسنگ پالیسی‘ توڑ دی

Aishwarya not Katrina, the top Bollywood actress for whom Salman Khan broke his 'no kissing policy'
سلمان خان بالی ووڈ کے وہ سپر اسٹار ہیں جن کے ساتھ بڑی سے بڑی اداکارہ معمولی سا کردار ملنے پر بھی خود کو خوش نصیب سمجھتی ہے، اس کے باوجود سلمان ناصرف ابھی تک غیرشادہ شدہ ہیں، بلکہ ان کی کوئی گرل فرینڈ بھی نہیں۔تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لوگ کہہ رہے ہیں کہ سلمان نے کرشمہ کے لیے ”نو کسنگ پالیسی“ توڑ دی تھی، جب کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ”حادثاتی لمحہ“ ہو سکتا ہے۔

سلمان اور کرشمہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک یوزر نے لکھا کہ ’وہ دراصل کس نہیں کر رہے، سلمان ان کی تھوڑی کے پاس کس کررہے ہیں ۔ ان کا سر دوسری طرف مڑ جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں بھی تھیں کہ سلمان خان کو ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں کترینہ کیف کے ساتھ بوسہ کناری کی منظر کشی کرنے کے لیے کہا گیا تھا، حالانکہ سپر اسٹار نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔سلمان خان کو فلموں میں کئی اداکاراؤں کے ساتھ رومانس کرتے دیکھا گیا۔

 اس کے باوجود انہوں نے کبھی کسی اداکارہ کو آن اسکرین بوسہ نہیں دیا، انہوں نے ”نو کسنگ پالیسی“ اپنائی ہوئی ہے۔لیکن برسوں پہلے ایک وقت یا تھا جب انہوں ایک ٹاپ اداکارہ کے لیے اپنا یہ سخت اصول توڑا۔1993 میں ریلیز ہونے والی سنی دیول اسٹارر فلم ”جیت“ میں سلمان خان کا کرشمہ کپور کے ساتھ ایک چھوٹا سا سین ہے جس میں انہوں نے اداکارہ کو بوسہ دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ریڈاِٹ“ پر سلمان خان کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں کرشمہ کپور انہیں بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں۔دکن کرونیکل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ علی عباس ظفر نے سلمان خان کو اس سین کے لیے راضی کرنے کی کافی کوشش کی، لیکن بھائی جان اس کیلئے راضی نہیں ہوئے تھے۔
ذرائع نے بتایا تھا کہ ”ٹائیگر زندہ ہے“ کے کسنگ سین پر سب کی رائے تھی کہ سلمان خان کو ”نو کسنگ رول“ کو توڑنا ہوگا، کیونکہ وہ سین کہانی کے پلاٹ کے لیے کافی مفید تھا، لیکن بھائی جان نے صاف انکار کر دیا۔سلمان خان اب اگلی فلم ”سکندر“ میں نظر آئیں گے۔




اشتہار


اشتہار