ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے حادثے میں ہلاک

Malawi's Vice President Saulo Klaus killed in plane crash
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سا ؤ لوس کلا ؤ س  سمیت 10افراد طیارے حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملاوی کے صدر نے تصدیق کردی ہے۔ طیارے میں سابق خاتون اول شانیل زیمبری بھی سوار تھیں۔ 

ڈیفنس فورس کا کہنا ہے  نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گر کر تباہ ہوا۔لاپتہ ہونے والا طیارہ تاحال نہیں مل سکا۔ گھنے جنگل اور دھند کے باعث سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ہے۔Latest News
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملاوی کے نائب صدر کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیاہے۔ 


اشتہار


اشتہار