حکومت نے عمران خان کے بعد ایک اور دشمن بنا لیا،شہباز شریف ،مریم نواز عدالت طلب؟

The government has made another enemy after Imran Khan, Shahbaz Sharif, Maryam Nawaz seeking court?
حکومت نے عمران خان کے بعد ایک اور دشمن بنا لیا،وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عدالت طلب؟عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ میں محاذ آرائی کیوں جاری ہے؟ثناء بچہ کے پروگرام’گونج‘میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیرقانون نے سوبر گفتگو کی ہے۔

حالانکہ وہ پی ٹی آئی کے ترجمان کی طرح زبان استعمال کرسکتے تھے،ن لیگ کی قیادت تہذیب میں رہ کر مہذب بات کرتی ہے،عدالتوں کے ججوں کو بھی ریمارکس دیتے ہوئے خیال رکھنا چاہئے۔تمام ادارے چاہتے ہیں کہ وہ حکومت کریں لیکن ہر ادارے کی حد اور سب کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے۔
مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 






اشتہار


اشتہار