’سر فخر سے بلند کردیا‘ وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

Prime Minister's congratulations to Sadiq Khan on being elected Mayor of London
وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہےشہباز شریف نے کہا کہ تیسری بار میئر منتخب ہونا صادق خان کی عوامی خدمت کا ثبوت ہے۔انھوں نے کہا کہ مستقبل میں صادق خان کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتا ہوں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ برطانوی پاکستانی نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔




اشتہار


اشتہار