عدالت نےحکومت کوموبائل سمزبلاک کرنےسےروک دیا

The court stopped the government from blocking mobile SIMs
 عدالت نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیکس نان فائلرزکی موبائل فون سمزبلاک نہ کرنےکےحوالےسے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ۔نجی موبائل فون کمپنی زونگ کی طرف سے سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔
 سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نےموقف اختیارکیاکہ قانون میں کی گئی ترمیم آئین کے آرٹیکل 18 میں کاروبار کی آزادی کے بنیادی حق کے منافی ہے۔



اشتہار


اشتہار