سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟

In which days of the year is it forbidden to fast?
رمضان المبارک میں تمام مسلمانوں پر روزے رکھنے فرض ہیں لیکن سال میں کچھ دن ایسے بھی ہیں جن میں روزے رکھنے حرام ہیں ۔یہ کون سے ایام ہیں؟ کتاب و سنت کی روشنی میں سال کے کن دنوں میں روزے رکھنا حرام ہے؟
 اس کا جواب یہ ہے کہ سال بھر میں پانچ دن روزے رکھنا حرام ہیں۔ان میں  (1)عیدالفطر (2) عیدالاضحیٰ اور عیدالاضحیٰ کے بعد تین دن یعنی 11، 12اور 13ذی الحجہ (صحیح بخاری)۔شامل ہیں۔


اشتہار


اشتہار