متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes in the United Arab Emirates متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3.03 بجے آیا۔جس کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی تھی۔نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔
 زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 3 منٹ پر ساحل کھور فکن سے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔



اشتہار


اشتہار