کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا

Who will be the governor of Balochistan? The National League has finalized the name
کون ہوگاگورنربلوچستان؟ن لیگ نےنام فائنل کرلیا۔ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کی مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی،ن لیگ  کی جانب سے بلوچستان کے گورنر کے لئے جعفر خان مندوخیل کا نام زیر غورہے۔
ذرائع کےمطابق جعفر خان مندوخیل مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر کے عہدے پر کام کر رہے ہیں،ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا جعفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق رائے ہوگیاہے۔



اشتہار


اشتہار