پٹرول مہنگا، ایل پی جی سستی ہو گئی

Petrol expensive, LPG cheap
اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو  10 روپے کی کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 280 روپے سے کم ہوکر 270 روپے کلو پر آگئی جبکہ  ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے مقرر ہے۔ دوکاندار کا کہناہے کہ  ڈیلرز کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
جبکہ رکشہ ڈرائیور ز کہتے ہیں ہے کہ ایل پی جی من مانی قیمتوں میں فروخت ہو رہی ہے،غریب کا کوئی نہیں سوچ رہا عید تو امیروں نے منائی ہے۔




اشتہار


اشتہار