کراچی میں سورج کے گرد ہالا بن گیا

Karachi became a halo around the sun
کراچی میں آج سورج کے گرد ہالا بن گیا۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر آج سورج کے گرد ہالا نظر آیا،موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔
سن ہالو بالائی ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے،ہالا موسم میں آنے والی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔




اشتہار


اشتہار