رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل، شیڈول جاری

Hours of government offices changed for Ramadan, schedule continues
 رمضان المبارک کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے، وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے لئے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رمضان المبارک کے لئے سرکاری دفاتر کے اوکات کار شیڈول کے مطابق ہفتہ کے 5 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔
 ہفتہ کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔

رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل، شیڈول جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔



اشتہار


اشتہار