نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

The moon of Ramadan was not seen in New Zealand
نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے نیوزی لینڈ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت ہلال کمیٹی کو کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ،نیوزی لینڈ میں یکم رمضان المبارک 13 مارچ بروز بدھ کو ہوگا ۔



اشتہار


اشتہار