
’عدت کیس کا فیصلہ شرمناک ہے‘
عمران 14 سال قید میں رہینگے یا 24 ؟ عدالت کو ایک ساتھ اور مجموعی سزا واضح کرنا ہو گی ، قانونی ماہرین
عدت کیس کا فیصلہ شرمناک ہے،یہ فیصلہ انتخابات کو ایڈجسٹ کرنے کیلئے کیا گیا۔
خواتین کو اس کیخلاف احتجاج کرنا چاہئے،سینئر تجزیہ کار انجم رشید پھٹ پڑے