گلوکار و اداکار علی ظفر کا اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین

Singer and actor Ali Zafar's tribute to ASP Shehrbanu Naqvi
گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھی اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین پیش کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’آپ کے نام میں ہی شیر ہے، آپ کا بہت بہت شکریہ شہر بانو نقوی، ہمیں آپ کے جیسے اور بھی افسران کی ضرورت ہے

گلوکار و اداکار علی ظفر کا اے ایس پی شہربانو نقوی کو خراج تحسین
انہوں نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے ’’آپ بہت سارے مردوں سے زیادہ طاقتور ہیں۔‘‘





اشتہار


اشتہار