ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ خام تیل کے ذخائر اور گیس کی پیداوار میں اضافہ کردیا گیا۔سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تیل وگیس کے بڑے ذخیرے سے پیدوار شروع ہوگئی۔ اوجی ڈی سی ایل نیپاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کراہم پیشرفت سے آگاہ کردیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 600 بیرل خام تیل بھی نکل رہا ہے۔
LOADING...