کراچی: پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے

Karachi: Tanker full of petrol overturned, citizens reached with big containers
کراچی میں ویٹا چورنگی پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہریوں نے سڑک پر جمع پیٹرول برتنوں میں بھرنا شروع کردیا۔کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ویٹا چورنگی پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، جس کے بعد ٹینکر سے پیٹرول سڑک پر بہہ گیا۔
 تاہم لوگوں نے سڑک پر جمع پیٹرول برتنوں میں بھرنا شروع کردیا۔لوگ بڑے بڑے برتنوں میں پیٹرول جمع کرنے میں مصروف ہیں تو وہی خطرناک صورتحال کے باعث پولیس اور انتظامیہ غائب ہوگئی۔عینی شاہدین کے مطابق پیٹرول سے بھرا ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹا۔

کراچی: پیٹرول سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے







اشتہار


اشتہار