مریم نواز پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

Maryam Nawaz elected the first woman Chief Minister of Punjab

مریم نواز220ووٹ لےکرپہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے اپوزیشن نے شور شرابا شروع کرتے ہوئے احتجاج سے واک آؤٹ کردیا ۔اوروٹنگ کےعمل کامکمل بائیکاٹ کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب رائےشماری کےذریعےہوا۔






اشتہار


اشتہار