پرویزخٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی صدارت سےمستعفی ہو گئے

Parvezhtak resigned from the chairmanship of PTI parliamentarians

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک آخر کار پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے استحکام پاکستان پارٹی چھوڑنے کے بعد پرویز خٹک نے بھی خود کی بنائی گئی۔پارٹی تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ،محمود خان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے قائمقام صدر ہوں گے۔

 یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پرویز خٹک کے سیاست چھوڑنے اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی خبر آئی تھی جس کی پرویزخٹک نے سختی سے تردید کی تھی۔










اشتہار


اشتہار