مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف بلوچستان کے 4 جماعتی اتحاد کا احتجاج ، شاہراہیں بند

Protest of 4-party alliance of Balochistan against alleged election rigging, highways blocked

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔4 جماعتی اتحاد بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتون خوا میپ، نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے پہیہ جام ہڑتال کی کال کے بعد بلیلی کے مقام پر کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی اور ژوب شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ درخشاں میں کوئٹہ، مچ، سبی شاہراہ اور سونا خان کے قریب مستونگ کراچی شاہراہ کو بھی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔اس موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ بلوچستان میں منصوبے کے تحت قوم پرستوں کو عوام سے دور کیا جا رہا ہے۔










اشتہار


اشتہار