تعلیمی اداروں میں 26فروری کو تعطیل کااعلان

Announcement of holiday on February 26 in educational institutions

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 26فروری کی تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پرتعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری بروز پیرصوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔





اشتہار


اشتہار