امریکا:برفانی طوفان،کروڑوں افرادمتاثرہونےکاخدشہ

America: Ice storm, millions of people are feared to be affected

امریکامیں برفانی طوفان سےکروڑوں افرادکےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکےمشرقی ساحلی علاقوں میں آج برفانی طوفان کامکان ہے،مشرقی ساحلی علاقوں میں برفانی طوفان سےسفری بحران پیداہونےکاخطرہ بھی ہے۔

کم جونگ ان کی بیٹی جانشین مقرر۔

ذرائع کےمطابق برفانی طوفان سےتقریباًڈھائی کروڑافرادمتاثرہوسکتےہیں،برفانی طوفان کی وجہ سےمشرقی ساحلی علاقوں میں سفرناممکن ہوسکتاہے،گنجان آبادعلاقوں میں برفباری سےبجلی معطل اوردرخت گرنےکابھی خدشہ ہے۔








اشتہار


اشتہار