عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

World Health Organization's decision to maintain travel restrictions on Pakistan

حکومت کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں،عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پولیو کے باعث سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔

 اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے عالمی پھیلاؤ کے حوالے سے بدستور خطرہ قراردیا گیا ہے،ڈبلیو ایچ او ایمرجنسی کمیٹی برائے پولیو نے پابندیوں میں توسیع کی سفارش کی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او ہنگامی پولیو کمیٹی کا 37 واں اجلاس 12 دسمبر کو ہوا، اجلاس میں دنیا میں پولیو کے پھیلاو¿ اور اس کے تدارک کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاؤنٹس منجمد۔کیا وجہ بنی؟

 اجلاس میں پاکستان، افغانستان، مصر، کینیا، موریطانیہ، نائجیریا، زمبابوے میں پولیو صورتحال، متاثرہ ممالک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔







اشتہار


اشتہار