پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاؤنٹس منجمد

Accounts of Pakistan Hockey Federation frozen

نئے صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی کا ایک اور بڑا اقدام، فیڈریشن کے اکاونٹس منجمدکرا دئیے۔حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس وقتی منجمد کردیئے۔

 مراسلہ میں کہا گیاہے کہ نئے آفیشل دستخط کنندگان کا تقرر کرکے جلد بھجوایا جائے گا۔دستخط کنندگان کا تقرر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کرینگے،پی ایچ ایف اکاؤنٹس منجمد کرنے کا مراسلہ کاروباری دنوں میں بھجوایا گیا۔

رانا ثنا اللہ اشتہاری نکلے۔

سابق ہاکی حکام پر فیڈریشن کا غیر سرکاری اور غیر قانونی اکاؤنٹ کھولنے کا الزام تھا۔







اشتہار


اشتہار