سر پر گیند لگنے سے کرکٹر کی موت ہوگئی
क्रिकेट खेलते समय रन के लिए दौड़ रहे इंजीनियर को आया हार्ट अटैक
— News24 (@news24tvchannel) January 9, 2024
◆ अस्पताल पहुंचने से पहले ही गई जान
◆ सेक्टर-135 स्थित ग्राउंड पर बीते रविवार की है घटना #ViralVideo #HeartAttack #CricketTwitter pic.twitter.com/bvPMpf3TJb
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکاس جیسے ہی امیش کمار کے پاس پہنچے تو درد کی شدت کے باعث نیچے زمین پر گرگئےجس کے بعد ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے وکاس کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور پھر طبی ٹیم بھی گراؤنڈ میں پہنچ گئی جس کی مدد سے وکاس کو گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ اس کے بعد وکاس کو نوئیڈا کے قریبی اسپتال میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی جان بچانے کی کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔افسوسناک واقعے کے وقت نیگی نے 6 گیندوں پر7 رنز بنائے تھے۔ یاد رہے اس سے قبل ممبئی میں کرکٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے 54 سالہ کھلاڑی کو سر پر گیند لگی اور وہ چل بسا ۔