لکی مروت,نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل

Lucky Marwat, unknown persons broke into the house and fired, 8 members of the same family were killed

لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرایک ہی خاندان کے 8 افراد کوقتل کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔

  فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

’سوری، غلطی سے مسٹیک ہوگئی‘,  سی ای او کی معذرت۔

پولیس کے مطابق قتل ہونیوالوں میں 2خواتین، 2بچے اور 4 مرد شامل ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

لکی مروت,نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،ایک ہی خاندان کے 8 افراد قتل











اشتہار


اشتہار