عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفیکیشن جاری۔

Announcement of public holiday, notification issued.

حکومت نے ملک بھرمیں 25 دسمبر بروز پیر کو عام تعطیل کا اعلان  کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائےگا جبکہ مسیح برادری کرسمس بھی منائے گی۔عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ 

متحدہ عرب امارات میں نیا لیبر قانون 02 فروری سے نافذ العمل، نئے قانون سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اس سے قبل سندھ حکومت نے 25 دسمبر اور 26 دسمبر 2023 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پرعام تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔









اشتہار


اشتہار