پی ایس ایل سیزن 9 پاکستان میں ہی ہوگا، ذرائع

PSL season 9 will be held in Pakistan, sources

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بجائے پاکستان میں ہی ہوگا۔ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب لاہور میں اور فائنل کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔

بابر اعظم نے بڑا اعزازاپنےنام کرلیا۔

میگا ایونٹ کے لیے چار وینیوز کو فائنل کیا گیا ہے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔پی ایس ایل 9 میں بھی پشاور کے وینیوز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔پی ایس ایل 9 کا آغاز 18 فروری سے متوقع ہے۔








اشتہار


اشتہار